Haalim Episode 18 Part II
Halim Episode 18 Part 2 is coming in December 2018 for online readers and you can also download the Haalim Episode 19 from here.
Furthermore we are providing free online episodic novels for online reading. Read Urdu Digest and download urdu books pdf.
السلام علیکم پیارے ریڈرز!
نئے عیسوی سال کے آغاز پہ میرے پاس آپ کے لیے دو اچھی خبریں ہیں۔
اول، الحمدللہ میں نے حالم کی نئی قسط مکمل کر لی ہے۔ قسط اس وقت کمپوزنگ اور ایڈیٹنگ کے مراحل سے گزر رہی ہے اور جیسے ہی تیار ہوجائے گی، آپ اسے پڑھ سکیں گے ان شاءاللہ۔

دوسری خبر میرے لیے بہت اہم اور خوش آئیند ہے۔
میں بہت خوشی سے اور تشکر سے اناؤنس کرنا چاہتی ہوں کہ حالم کے اشاعتی حقوق تفویض کر دیے گئے ہیں۔
چونکہ حالم نمل سے بھی چند سو صفحات طویل ناول ہے اس لیے اس کو ایک حصے میں لانا ممکن نہیں تھا۔ ہم حالم کو دو جلدوں میں لے کر آرہے ہیں تاکہ اسے پڑھنے میں آسانی ہو اور وہ ایک ساتھ قاری کی جیب پہ بوجھ بھی نہ بنے۔ حالم کا پہلا حصہ بہت جلد آپ کتابی شکل میں حاصل کر سکیں گے۔ (آپ کی سوچ سے بھی جلد۔ )
دوسرا حصہ اس پیج پہ حالم کی اقساط کی تکمیل کے بعد آئے گا۔ ان شاءاللہ۔ (ابھی حتمی تاریخ نہیں دی جا سکتی۔ )
دوسرا حصہ اس پیج پہ حالم کی اقساط کی تکمیل کے بعد آئے گا۔ ان شاءاللہ۔ (ابھی حتمی تاریخ نہیں دی جا سکتی۔ )
نمرہ
No comments:
Post a Comment
Note: only a member of this blog may post a comment.